اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے

12 Jan 2026
12 Jan 2026

(لاہور نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے۔

ذرائع کے مطابق محمد الیاس کو کچھ روز قبل علاج کے لئے مقامی ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی سرجری ہوئی تھی، 79 سالہ محمد الیاس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔واضح رہے کہ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے، محمد الیاس پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر بھی رہے، وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے بھی ہیڈ رہے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے