اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے، سعید اجمل

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہےکہ اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے۔

 پی سی سی ایل کے دوسرے ایڈیشن کی لانچنگ کے موقع  پر میڈیا سےگفتگو میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی فیئر اینڈ لوو کرکٹ کے ساتھ فیصلے کرے، فیئر فیصلہ کریں گے تو وہ ہی ہوگا جو پاکستان اور دیگر کرکٹ بورڈ چاہتے ہیں، ایک ملک کی مرضی پر دنیا کی کرکٹ نہیں چل سکتی۔

سعید اجمل کا کہنا تھا کہ  آئی سی سی کو پیغام ہے فیئر کرکٹ ہونی چاہے، پوری دنیا پاکستان آکر کھیل رہی ہے تو بھارت کو کیا درد ہے جو وہ پاکستان نہیں آتا۔

قومی ٹیم کے اسپینر عثمان طارق کے حوالے سے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ عثمان طارق دیکھنے میں تو اچھے لگ  رہے ہیں لیکن پی سی بی کو ایکشن لینا چاہیے کہ ہمارے کھلاڑیوں کے اوپر کیوں ایکشن کے مسائل آتے ہیں یا لائے جاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے