اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کی باربی کی پارٹی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(ویب ڈیسک)سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ باربی کیو پارٹی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں، تصاویر میں دونوں کرکٹرز کو سرد موسم میں باربی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر میں خاندانی ماحول اور باہمی قربت نمایاں نظر آئی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی اس وقت گھٹنے کی انجری کے باعث ری ہیب کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کریں گے۔

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے