اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے بنگلہ دیش کے ٹی20 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے ٹی20 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہ ہوئے تو پاکستان کے میدان مکمل طور پر تیار اور دستیاب ہیں، پاکستان پہلے ہی کامیابی کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی اور آئی سی سی ویمنز کوالیفائر کی میزبانی کرچکا ہے اور ان میچز کی میزبانی بھی بآسانی کرسکتا ہے۔

بنگلہ دیش نےاپنے ورلڈ کپ میچز کے لیے بھارت کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹیم کی سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے تاحال بنگلہ دیش کے میچز کسی اور مقام پر منتقل کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے