اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن : چوری،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا تین رکنی گینگ گرفتار

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی کارروائی، وارداتوں میں مطلوب تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزمان نے چند روز قبل شہری کے گھر سے طلائی زیورات اور نئے سوٹ چوری کیے، ملزمان کے ساتھی کو شاپر بیگ ہاتھ میں پکڑے سی سی ٹی وی فوٹیج میں فرار ہوتے دیکھا جا سکتا۔

گرفتاری سے قبل ملزمان نے بائیک رائیڈر کے ساتھ بھی واردات کی اور موبائل چھین لیا۔

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان راہ چلتے لوگوں کے موبائل چھینتے اور گھر والوں کی غیر موجودگی میں نقب زنی کرتے اور مال مسروقہ لے کر رفو چکر ہو جاتے۔

ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ نئے ان سلے سوٹ، موٹر سائیکل، نقد رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں فاروق،علی حیدر اور ذیشان عرف پولو شامل ہیں،  مقدمہ درج کرکے تحقیقات  شروع کردی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے