اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، یخ بستہ ہواؤں کا راج

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے ساتھ ساتھ یخ بستہ ہواؤں نے موسم کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا۔

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی جہاں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے چلا گیا۔

لہہ میں پارہ منفی 14، سکردو میں منفی 13 رہا، استور، گوپس منفی 10، ہنزہ، گلگت منفی 8، جبکہ قلات، بگروٹ میں منفی 6 اور دیر میں منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا، پشاور اور مری میں 1، لاہور میں 3، کراچی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق 16 جنوری تک پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے