اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 کیلئے ڈرافٹ 30 جنوری کو متوقع، تیاریوں کا آغاز

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات بروقت مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے ابتدائی سطح پر منصوبہ بندی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے، اس موقع پر تمام 8 فرنچائزز کے مالکان، کوچز اور دیگر متعلقہ نمائندے شریک ہوں گے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کیلئے ڈرافٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں کرائے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے