اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 2026 سے 2029 ، سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔

محمد الیاس ایوب وائس چیئرمین، محمد بلال ستی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز اور سید سلمان طارق بخاری ڈائریکٹر مارکیٹنگ منتخب ہوئے۔ڈاکٹر انور علی سیال ڈائریکٹر فنانس اور عبدالرزاق ڈائریکٹر ایڈمن منتخب ہوئے، حبیب اللہ خان خٹک ڈائریکٹر منتخب ہوگئے۔

انٹرنیشنل افیئرز، نصر اللہ شہوانی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن، اللہ ڈینو ڈائریکٹر ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن منتخب ہو گئے، انتخابات بلائنڈ کرکٹ سٹیڈیم ایل ڈی اے سٹی میں منعقد ہوئے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے