اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم  نے زمبابوے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، بارش کے باعث پاکستان انڈر 19 کا ٹریننگ سیشن مختصر رہا۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مسونگو سپورٹس کلب میں پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔

 

یاد رہے کہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے