اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل فرنچائزز کی مہنگی ترین نیلامی کے بعد پی سی بی کے ریونیو میں دوگنا اضافہ

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کی مہنگی ترین نیلامی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریونیو میں دوگنا اضافہ ہو گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو فرنچائز فیس کی مد میں 3 ارب 60 کروڑ اضافی ملیں گے، اضافی رقم کے بعد پی ایس ایل کا ریونیو 7 ارب سے زیادہ ہو جائے گا۔

پی سی بی کو اب سالانہ فرنچائز فیس کی مد میں 622 ارب کا ریونیو حاصل ہو گا، لاہور قلندرز کی سالانہ فیس 67 کروڑ، کراچی کنگز کی 64 کروڑ، پشاور زلمی کی 49 کروڑ ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی سالانہ فرنچائز فیس 48 کروڑ ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے 34 کروڑ ملیں گے۔ملتان سلطانز کی آکشن اگلے سال دوبارہ ہو گی جس کے بعد ریونیو 7 ارب سے زائد ہو جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے