اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 167 میں پوسٹل بیلٹ کی درخواست کی تاریخ 20 جنوری مقرر

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 167 لاہور-XXII میں پوسٹل بیلٹ کی درخواست کی آخری تاریخ 20 جنوری ہے۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پوسٹل بیلٹ کی سہولت سرکاری ملازمین ،آرمی افسران/جوان اور ان کے اہل خانہ کے لیے دستیاب ہے، معذور افراد (نادرا معذوری کارڈ کے حامل) پوسٹل بیلٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

پوسٹل بیلٹ کی درخواست متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروانا ہوگی، پوسٹل بیلٹ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے والے پولنگ سٹیشن پر ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

دوسری جانب ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید بتا ا کہ درخواست متعلقہ دفتر محکمہ سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے