اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جی ٹی روڈ سلامت پورہ: فیکٹری میں خوفناک آگ، ریسکیو نے بروقت قابو پا لیا

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) جی ٹی روڈ سلامت پورہ میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

ترجمان ریسکیو  کے مطابق آگ فیکٹری میں موجود آئل ٹینک میں بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو ٹیموں  نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر مسلسل اور بھرپور کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بروقت ریسکیو کارروائی کے باعث بڑا نقصان ہونے سے بچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے