اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کریٹکل منرلز اینڈ مائنز میں سرمایہ کاری کیلئے مختلف ممالک کو شامل کرنے کا فیصلہ

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میں اہم معدنیات کریٹکل منرلز اینڈ مائنز میں سرمایہ کاری کیلئے مختلف ممالک کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

پاکستان کریٹکل منرلز اور مائنز میں امریکا کے ساتھ چین، سعودی عرب اور دیگر تمام ممالک کو انگیج کرے گا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم نے دنیا کے ممالک میں پاکستانی سفیروں کی ساتھ آن لائن میٹنگ کی، اپریل میں پاک منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد کیا جائے گا، پاک منرلز انویسٹمنٹ فورم میں دنیا کے بڑے بڑے سرمایہ کاروں کو دعوت دی جائے گی۔

رواں ماہ ریاض میں ہونے والے فیوچر منرلز فورم میں پاکستان شریک ہوگا، پاکستان کی 13 سرکاری و نجی منرل کمپنیاں فورم کا حصہ ہوں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے