اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کے ڈرامے کا او ایس ٹی بنگلہ دیش پہنچ گیا، شائقین سٹیڈیم میں جھوم اٹھے

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور بلال عباس کے نئے ڈرامے ’’میری زندگی ہے تُو‘‘ کا مقبول او ایس ٹی عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔

بنگلادیش پریمیئر لیگ کے ایک کرکٹ میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود شائقین کو عاصم اظہر اور صابری سسٹرز کے گائے ہوئے گانے ’’میری زندگی ہے تُو‘‘کو یک زبان ہو کر گاتے دیکھا گیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

وائرل ویڈیو میں شائقین نا صرف دھن کے ساتھ جھومتے دکھائی دیے بلکہ گانے کے بول زور زور سے گاتے ہوئے بھرپور جوش و خروش کا اظہار کیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے اس ویڈیو کو اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کرتے ہوئے خوشی اور محبت کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے