اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش، پولیس تفتیش میں پیشرفت

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(لاہور نیوز) نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کا معاملہ، طالبہ تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین نے قانونی کارروائی کے لیے ابھی تک کوئی درخواست نہیں دی، طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی اور پھیپھڑوں پر زیادہ زخم ہیں، طالبہ کے تمام ٹیسٹ دربارہ  کیے گئے ہیں۔

پولیس نے طالبہ فاطمہ کے لواحقین سے معلومات لیں اور کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج قبضے میں لے لیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ غفلت ،لاپرواہی پر انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لڑکی کے بیان کے بعد تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے