اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برکی: 3 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا گھریلو ملازم گرفتار

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) برکی کے علاقے میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے گھریلو ملازم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ ڈویژن کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا اور 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے گھریلو ملازم ملزم فیصل  کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فیصل بچی کو کھیلانے کے بہانے حویلی میں لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مذکورہ ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا گیا اور ملزم کو مزید تفتیش کے لیے حوالے جینڈر سیل کر دیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے