اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پولیس کی کارروائی، مضرِ صحت گوشت سپلائی کرنے والی وین پکڑ لی

29 Dec 2025
29 Dec 2025

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس سینٹرل زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت گوشت سپلائی کرنے والی وین کو پکڑ لیا۔

ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن  نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر احمد پور ایسٹ کے قریب مردہ جانور کا گوشت برآمد ہوا، بغیر اجازت و قانونی دستاویزات کے گوشت کی ترسیل ناکام بنا دی گئی۔

انہوں  نے بتایا کہ سینٹرل ریجن موٹروے پولیس  نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو فوری طور پر اطلاع کر دی، فوڈ اتھارٹی کی جانچ کے بعد برآمد شدہ مضر صحت گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا جبکہ ڈرائیور پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے