اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر : 5 افراد کی دو بہنوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سندر میں پانچ افراد نے مبینہ طورپر دوحقیقی بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کےمطابق سندر کے علاقے میں 5 افراد نے دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر پانچوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا  جن میں قاسم، عمیر، علی اکبر، ضیاء الرحمان اور احمد رضا شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چار ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے