اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی ایس پی عثمان حیدر ہی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا، ملزم گرفتار

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(لاہور نیوز) ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا ڈراپ سین، ڈی ایس پی ہی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔

پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا ، اس کے بعد ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی۔

ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے