اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(لاہور نیوز) ہیڈبلوکی روڈ پر ظفر مل کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آ گیا، حادثہ دو موٹرسائیکلز کے آمنے سامنے سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔

خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد میں 23 سالہ حسنین، 21 سالہ وسیم، 20 سالہ عمر اور 22 سالہ علی حسن شامل ہیں۔

زخمیوں میں 40 سالہ نیاز اور 35 سالہ خالد شامل ہیں، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر پھولنگر منتقل کر دیا۔

تمام لاشوں کو بھی ضروری کارروائی کے لئے ٹراما سینٹر پھولنگر منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے