اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

03 Dec 2025
03 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق غلام محی الدین کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر، عبدالسمیع شیخ کو اسسٹنٹ کمشنر جہلم، اذکیٰ سحر کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی جبکہ اقصٰی امتیاز کو اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ تعینات کردیا گیا۔

محمد اقبال کی بطور اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ تعیناتی ہوئی ہے، رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال، احمد شیر کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ، ذوالفقار علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کردیا گیا۔

اسی طرح عطیہ عنایت مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ثنا شرافت کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب، احسن علی کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اور رانا محمد شفیق کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے