اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 کو کامیاب بنانے کیلئے انگلینڈ میں روڈ شو کرانے کا فیصلہ

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نویز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کو کامیاب بنانے کے لیے انگلینڈ میں روڈ شو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ روڈ شو لندن کے تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں ہوگا، لارڈز میں روڈ شو پاکستان کرکٹ کی عالمی شناخت کا ثبوت ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ لندن کا روڈ شو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بین الاقوامی اپیل کو مزید فروغ دے گا۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ دو نئی ٹیموں کے اضافے سے سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوں گے، پی ایس ایل روڈ شو میں، فرنچائز مالکان اور شائقین کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔

سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ 30 سپر فینز کو خصوصی ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا تاہم ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے جلد تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے