اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق انگلش کپتان معین علی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس یل کھیلنے کا اعلان

01 Dec 2025
01 Dec 2025

(ویب ڈیسک) سابق انگلینڈ کرکٹر معین علی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سیزن کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں حصہ لیں گے جس کے نتیجے میں وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں نہیں کھیل پائیں گے۔

38 سالہ آل راؤنڈر نے انگلینڈ کے لیے 92 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں اور وہ فاف ڈوپلیس کے بعد دوسرے غیر ملکی کھلاڑی ہیں جنہوں نے قریبی مدت میں پی ایس ایل میں شمولیت کا اعلان کیا۔

معین علی سنہ 2018 سے ہر آئی پی ایل سیزن کا حصہ رہے ہیں جہاں انہوں نے رائل چیلنجرز بنگلور، چنائی سپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کی۔ مجموعی طور پر 73 میچز میں انہوں نے 1167 رنز بنائے اور 41 وکٹیں حاصل کیں۔

سنہ2025 سیزن میں وہ کے کے آر اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن صرف 6 میچز کھیلے اور بعد میں انہیں منی آکشن سے قبل ٹیم نے ریلیز کر دیا۔

واضح رہے کہ معین علی پہلے بھی ایک پی ایس ایل سیزن میں کھیل چکے ہیں جب انہوں نے ملتان سلطانز کے لیے 9 میچز میں حصہ لیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے