اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے بڑا ٹورنامنٹ کا فائنل پیرکو ہوگا

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا بڑا ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا فائنل کل( پیر) کو کھیلا جائے گا۔

فائنل میں کراچی بلیوز اور سیالکوٹ ریجنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ میچ لاہور کے تاریخی قذافی سٹیدیم میں کھیلا جائے گا۔دوسری جانب فائنل سے قبل ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

خیال رہے ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 75 لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 40لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے