اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریلوے سیلونز کے کرایوں میں واضح کمی کر دی گئی

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کی ہدایت پر ریلوے سیلونز کے کرایوں میں واضح کمی کر دی گئی۔

کراچی سے راولپنڈی ریلوے سیلون کا کرایہ 5 لاکھ روپے سے کم کر کے 1 لاکھ 72 ہزار کر دیا گیا، کراچی سے لاہور کا کرایہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے کم کر کے ڈیڑھ لاکھ کر دیا گیا۔لاہور سے راولپنڈی ریلوے سیلون کا کرایہ 1 لاکھ 5 ہزار روپے سے کم کر کے 44 ہزار کر دیا گیا۔

سیلون کی بکنگ ڈویژنل دفاتر سے بھی کی جا سکے گی، ہیڈکوارٹرز سے بکنگ کیلئے چیف کمرشل منیجر کے دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے