اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور: چھری کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) باٹا پور کے علاقہ میں ایک شخص کو چھری کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

اندھے قتل میں ملوث ملزم محمد عمر ولد منیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز  نے کہا پولیس ٹیموں نے جدید تفتیش سے محمد اسلم نامی شخص کو قتل کرنے والے ملزم کا سراغ لگایا ہے، ابتدائی تفتیش میں ملزم نے رقم کے تنازع پر قتل کا اعتراف کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری، قانونی تقاضے مکمل کیے جا رہے ہیں، شہریوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث افراد کا ٹھکانہ جیل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے