اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک پولیس کم عمر ڈرائیورز کیخلاف متحرک، 4 لاکھ سے زائد چالان

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس کم عمر ڈرائیورز کے خلاف متحرک نظر آرہی ہے، رواں سال گزشتہ سال کی نسبت 62 فیصد اضافی کاروائیاں کی گئیں۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ سال  کم عمر ڈرائیورز کو 2لاکھ 96ہزار چالانز کئے گئے، اس کے مقابلے میں رواں سال 4لاکھ 80 ہزار کم عمر ڈرائیورز قانون کے شکنجے میں آئے ہیں۔ 

ٹریفک حکام کے مطابق حادثات میں بڑی وجہ کم عمر ڈرائیورز کی غیرمحتاط ڈرائیونگ بھی سامنے آئی، حکام کا کہنا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات کا اندراج اور والدین سےشورٹی بانڈز بھی لئے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے