اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے وار، پنجاب بھر میں 60 نئے کنفرم مریض رپورٹ

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ، ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں نئے 60 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد  3470تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور میں ڈینگی کے 4مریض رپورٹ ہوئے ہیں اور شہر میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 626تک پہنچ گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈینگی مچھروں کی افزائش روکنے کیلئے انسدادی اقدامات تیز کر دیئے گئے ہیں، گھروں، دفاتر اور گلی محلوں میں صفائی اور مچھر مار سپرے کی مہم جاری ہے، شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ گھروں میں پانی جمع نہ ہونے دیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے