اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب کی مزار اقبالؒ پرحاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتح خوانی کی

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی شاعر مشرق،مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، سلامی پیش کی اور روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے۔

آئی جی پنجاب نے اپنے تاثرات میں کہا کہ علامہ اقبالؒ کی شاعری نے برصغیر کے مسلمانوں میں جدوجہد آزادی کے لئے جوش و جذبے کی نئی روح پھونک دی، علامہ اقبالؒ کی شاعری، افکار، انصاف پسندی کا درس پنجاب پولیس کے کیلئے مشعل راہ ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یوم اقبال بحیثیت قوم علامہ اقبالؒ کے افکار کو مشعل راہ بنانے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی، ایس پی سٹی و دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے