اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم جماعت کا سلیبس تمام غلطیاں ختم کر کے جاری کر دیا گیا

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(لاہور نیوز) پیکٹا نے نہم جماعت کا ترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کیمسٹری کے سلیبس میں 50، فزکس میں 85 جگہوں پر غلطیاں تھیں، بیالوجی کے سلیبس میں 40 جبکہ کمپیوٹر سائنس میں 21 سے زائد غلطیاں پائی گئیں۔

سلیبس کی غلطیاں دور کرنے میں قاضی ایپکس سکول کے اُساتذہ نے پیکٹا سے تعاون کیا، اُن  کا کہنا ہے کہ نہم کے بعد 11ویں جماعت کا سمارٹ سلیبس بھی آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے