اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ بنگلا دیش کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(لاہور نیوز) دورہ بنگلادیش کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی ٹیم کل لاہور سے ڈھاکا روانہ ہوگی۔

عماد شکیل بٹ دورہ بنگلادیش میں ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ اشتیاق خان، منیب الرحمان، محمد سفیان خان، محمد عبداللہ، حماد الدین انجم، عبد المنان، معین شکیل، زکریا حیات، ارشد لیاقت اور غضنفر علی بھی ہاکی ٹیم میں شامل ہیں۔

رانا عبدالوحید، افراز، عبد الحنان شاہد، عبدالرحمٰن، رانا محمد ولید، احمد ندیم اور جنید منظور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے