اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انڈسٹریل اور ایگریکلچرل کنکشن: بجلی کے استعمال کیلئے نیا سپورٹ پیکیج

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے صنعتی و زرعی شعبے کےلئے بجلی کی قیمت کا نیا تین سالہ سپورٹ پیکج پیش کر دیا۔

 گزشتہ سال کی نسبت اضافی بجلی استعمال کرنے پر 22.98 روپے فی یونٹ چارج ہوں گے.  پیکج کا اطلاق کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کے صنعتی  اور زرعی بجلی کنکشن کے مالک  کنزیومرز پر ہو گا۔

 اس حوالے سے وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس پر 11 نومبر کو سماعت ہو گی، نیپرا سے منظوری کے بعد پیکج کا اطلاق ہو گا،  انکریمنٹل پیکج پر ماہانہ و سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے