اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرحد پار تجارت کے فروغ کے لئے’’ٹریڈ لیب‘‘ پلیٹ فارم متعارف

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(ویب ڈیسک) سرحد پار تجارت کے فروغ کے لئے’’ٹریڈ لیب‘‘ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا گیا۔

پاکستان ون ونڈو کے اعلامیہ کے مطابق ’’ٹریڈ لیب‘‘ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل لرننگ پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد تاجروں، سٹارٹ اپس اور اداروں کو عالمی تجارتی اصولوں سے آگاہ کرنا ہے۔

سی ای او پاکستان ون ونڈو کے آفتاب حیدر  نے کہا کہ ڈیجیٹل لرننگ پلیٹ فارم، ایس ڈی پی آئی اور نجی کاروبار کے بین الاقوامی سینٹر کی مدد سے تیار کیا گیا۔

ٹریڈ لیب میں ابتدائی مرحلے میں 9 آن لائن کورسز شامل کئے گئے ہیں، جن میں کسٹمز، ایکسپورٹ، تجارتی قوانین اور مارکیٹ سٹریٹجی شامل ہیں، ’’ٹریڈ لیب‘‘ سے تجارتی وقت اور لاگت میں کمی آئے گی، کاروباری مسابقت اور شفافیت میں اضافہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے