06 Nov 2025
(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 859 کوفنی خرابی کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔
قومی ایئرلائن کی پروازلاہور سے جدہ جارہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث پرواز کو کراچی ایئرپورٹ پراتارلیا گیا۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق فنی خرابی دورکرنے کے بعد پرواز کو روانہ کر دیا جائے گا۔
