اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈیجیٹل بینک کا کارپوریٹ اکاؤنٹ ایک دن میں فعال کرنے کا فیصلہ

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(ویب ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سٹارٹ اپس اور نئی کمپنیوں کیلئے کارپوریٹ اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت ایس ای سی پی نے ایک محفوظ اے پی آئی پر مبنی انضمام کے ذریعے سٹارٹ اپس کو ایک ہی دن میں اپنا کارپوریٹ اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق یہ ڈیجیٹل لنک نئی شامل شدہ کمپنیوں کو اپنے کاروبار کا آغاز کرنے میں مدد فراہم کرے گا، اس انضمام کے ذریعے سٹارٹ اپس کو اس بات کی سہولت ملے گی کہ وہ طریقہ کار کی تاخیر کو ختم کر سکیں اور انتظامی رکاوٹوں کو کم کرتے ہوئے فوری طور پر اپنے آپریشنز کا آغاز کر سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے