اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے 48 ویں کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 48 ویں کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

گریجویٹ طالبات کو کانووکیشن میں شرکت کیلئے 5 نومبر تک اپنی رجسٹریشن کرانا ہو گی، کانووکیشن میں رجسٹریشن کیلئے تفصیلات ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہیں، یونیورسٹی کا کانووکیشن 25 نومبر کو منعقد ہو گا۔

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے کانووکیشن میں اینول سیشن 2021، 2022، 2023 اور 2024 کی گریجویٹس کو ڈگریاں دی جائیں گی، کانووکیشن میں ہوم اکنامکس یونیورسٹی سمسٹر سسٹم کے تحت 2024 کی گریجویٹس کو ڈگریاں ملیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے