اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

100کلومیٹرسےزائدفاصلےپرتبادلے،آپشن ختم، اساتذہ کشمکش کا شکار

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) سرپلس اساتذہ کے دوردرازعلاقوں میں تبادلے، 100کلومیٹرسےزائدفاصلےپرتبادلہ والےاساتذہ متعلقہ ڈی سی کودرخواست جمع کروا سکیں گے۔

صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ سرپلس اساتذہ کو 2 بار آپشن دی لیکن انہوں نےاپلائی نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب کمپیوٹرسسٹم نےجہاں جہاں تبادلے کیے وہاں جوائننگ دینا ہو گی اور تبادلے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے