اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹے کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑا فرق، عوام پریشان

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(ویب ڈیسک) آٹے کی سرکاری قیمتوں اور مارکیٹ ریٹ میں نمایاں فرق برقرار ہے۔

محکمہ خوراک کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلو سرکاری قیمت 98 روپے مقرر ہے جبکہ بازار میں یہ 140 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

اسی طرح فائن آٹے کی سرکاری قیمت 104 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے مگر ریٹیل مارکیٹ میں اس کی قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

شہریوں  نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آٹے کی قیمتوں میں استحکام اور مؤثر نگرانی کے لئے فوری اقدامات کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے