28 Oct 2025
(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی مارکیٹ میں اوورچارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
سرکاری طور پر گوشت کی قیمت 432 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں یہ 460 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔
برائلر گوشت کا تھوک ریٹ 284 روپے اور پرچون ریٹ 298 روپے مقرر ہے۔
اسی کے علاوہ فارمی انڈوں کی قیمت 7 روپے اضافے کے بعد 334 روپے فی درجن ہو گئی ہے۔
