اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معصوم لوگوں کا خون بہانہ جہاد نہیں فساد ہے: حافظ طاہر اشرفی

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کا خون بہانہ جہاد نہیں فساد ہے۔

صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاک افغان مذاكرات، جنگ نہیں امن کے قیام کیلئے کیے گئے، دونوں ممالک كى قيادت امن چاہتى ہے، افغانستان پاكستان میں دہشت گردى كرنے والوں كو نكال دے۔

اُنہوں نے کہا کہ شرپسندوں کو پاكستان كےحوالہ کیا جائے، اگر کوئی پاکستان سے ایسا کرتا ہے تو ہمیں بتائیں، پاکستان کی قوم، افواج جنگ نہیں چاہتی ہے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ جہاں تک وزیر دفاع کے بیان کا تعلق ہے، وہ اُس کی وضاحت خود کریں گے۔

حافظ طاہراشرفی نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں میں مکالمے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، معصوم لوگوں کا خون بہانہ جہاد نہیں فساد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے