اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلدیاتی انتخابات کی تیاری: پیپلزپارٹی اپنے امیدوار کھڑے کریگی، فیصل میر

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(لاہور نیوز) بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے حوالے سے اجلاس رہنما پیپلز پارٹی فیصل میر کی صدارت ہوا۔

بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلزکی تعداد، حلقہ بندی اور حد بندی بارےاظہارخیال کیا گیا، فیصل میر  کا کہنا تھا کہ لاہور کی تمام یونین کونسلزسےپیپلزپارٹی اپنے امیدوار کھڑے کریگی۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے دفاتر کھول رہے ہیں، بلدیات کے الیکشن کے بعدسسٹم میں بہتری آئے گی، آج کے کنونشن میں الیکشن بھرپور طریقہ سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، امید کرتے ہے ہمارے جینتنے والے امیدواروں کو چھانگا مانگا کی سیاست کی نظر نہیں کیا جائیگا۔

سینئر رہنما پیپلزپارٹی میاں مصباح الرحمان نے کہا بلدیات کا الیکشن نہ ہونے سے ممبر قومی و صوبائی اسمبلی کونسلرز بن چکے ہیں ۔ایم این اے کا کام سٹریٹ لائٹس لگانا نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے