اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصری صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(لاہور نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، قاہرہ کے اتحادیہ محل میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے مطابق ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے، پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ دوستی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، فیلڈ مارشل نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مصری قیادت کے کردار کی تعریف کی۔

ملاقات میں فریقین نے عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، فیلڈ مارشل نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مصر کی قیادت کے کلیدی کردار کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مصر کے صدر السیسی نے دنیا اور مسلم اُمہ کے اہم امور میں پاکستان کے مثبت اور فعال کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی سٹریٹجک مفادات سے متعلق معاملات میں ہم آہنگی اور عوامی روابط کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے