اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورمیں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند، دنیا بھر میں پھر سرفہرست

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک سطح پر پہنچ گئی۔

شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 412 ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لوئر مال میں آلودگی کی شرح 680، علامہ اقبال ٹاؤن میں 577، سید مراتب علی روڈ پر 543، شادمان میں 507، پنجاب یونیورسٹی کے اطراف میں 506 جبکہ شالیمار میں 495 ریکارڈ کی گئی۔ ایف سی کالج کا ایئر کوالٹی انڈیکس520 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ماہرینِ ماحولیات نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صبح اور شام کے اوقات میں غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق لاہور کی فضا میں ذراتی آلودگی (PM2.5) کی مقدار عالمی معیار سے کئی گنا زیادہ ہے، جو انسانی صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے