اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہین چوک انڈرپاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وفاقی دارالحکومت میں شاہین چوک انڈرپاس منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کے لیے مختلف منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں۔

اُنہوں نے وزیرداخلہ محسن نقوی، چیئرمین سی ڈی اے اور دیگر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم شبانہ روزمحنت کررہی ہے، اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنایا جارہا ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں سے متعلق ہوٹلز اور رہائشی منصوبے بھی ضروری ہیں، ترقیاتی منصوبے ملکی مفاد میں جلد مکمل کیے جائیں، تقریب کے آخر میں شہبازشریف نے مزید کہا کہ منصوبوں کی تکمیل کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔

قبل ازیں وزیر داخلہ محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارگلہ روڈ پر ٹریفک کا بہت مسئلہ تھا جبکہ ونتھ ایونیو پر بھی کام شروع کر رہے ہیں تاہم شاہین چوک انڈرپاس منصوبے کو بہترین طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے