اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کے تعمیراتی کاموں میں تعینات افسران کے غائب ہونے کا انکشاف

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(ویب ڈیسک) لیسکو کے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں میں تعینات افسران کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس صورتحال کے پیش نظر لیسکو انتظامیہ  نے گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز کے شٹ ڈاؤن کے دوران افسران کی سخت مانیٹرنگ کا اصولی فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ایکسیئنز اور ایس ڈی اوز کو شٹ ڈاؤن شروع ہوتے ہی موقع سے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ سرکلز کے واٹس ایپ گروپ میں اپنی لوکیشن بھیجیں اور فیڈر کے نام کے ساتھ جگہ کا تعین کرتے ہوئے پیغام ارسال کریں۔

انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام اس لئے اٹھایا گیا ہے تاکہ تعمیراتی اور اپ گریڈیشن کے دوران افسران کی حاضری اور نگرانی یقینی بنائی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے