اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئے پاسپورٹ کی تفصیلات جاری کر دیں

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے والے شہریوں کو اب کس نئی چیز سے واسطہ پڑے گا اور انھیں کتنی فیس ادا کرنا ہو گی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نئے پاسپورٹ سے متعلق وضاحت سامنے آئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ نئے پاسپورٹس میں اب والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج ہو گا، نئے پاسپورٹس میں جدید سکیورٹی فیچرز کو شامل کیا گیا ہے۔

محکمہ پاسپورٹس  نے بتایا کہ ویزہ پیجز میں صوبوں کی تاریخی عمارتوں کو بھی پرنٹ کیا جائے گا، نئے پاسپورٹس سے متعلق وزارت داخلہ  نے منظوری دی ہے۔

بک لیٹس کی چھپائی پاکستان سکیورٹی پرنٹنگ کوآپریشن میں جاری ہے، فیچرز میں تبدیلیاں جدت اور ہم آہنگی کے اصولوں کے تحت کی جا رہی ہیں۔

محکمہ پاسپورٹس کا مزید کہنا تھا کہ فیچرز کے علاوہ پاسپورٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے