اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ: شہری کو کچل کر فرار ہونے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(لاہور نیوز) گجر پورہ کے علاقہ میں پولیس نے شہری کو کچل کر فرار ہونے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق جی ٹی روڈ پر چنگچی رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بائیک سوار شہری زخمی ہو گیا، دوران پٹرولنگ ڈولفن ٹیم ایکسیڈنٹ دیکھ کر موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو ٹیم آنے سے پہلے ڈولفن ٹیم نے ممکنہ طور پر شہری کو طبی امداد دی، حادثہ پیش آنے سے شہری شکیل کی ٹانگ فریکچر ہو گئی، جس کے بعد زخمی کو فوری طور پر 1122 کے ذریعے ریسکیو کروایا گیا۔ 

 

 

 

حادثہ رکشہ ڈرائیور کی ریش ڈرائیونگ ، ون وے کی خلاف ورزی سے حادثہ پیش آیا۔ رکشہ ڈرائیور نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پٹرولنگ پر مامور ڈولفن ٹیم نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار رکشہ ڈرائیور نواز کو کارروائی کیلئے تھانہ گجر پورہ کے حوالے کر دیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے