اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سوشل میڈیا پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو سنگین دھمکیاں دینے والا گرفتار

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوشل میڈیا پر سیکورٹی تھریٹ سے متعلق پیغام پوسٹ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار شخص مذہبی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم کا اہم رہنما  بتایا جاتا ہے، اسے گلگت سے گرفتار کیا گیا، ملزم زعفران  نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا پر سنگین الفاظ میں دھمکیاں دی تھیں۔

تھانہ ترنول پولیس نے دہشتگردی  کے مقدمے میں پہلے سے مطلوب مذہبی جماعت کے اس سوشل میڈیا رہنما کو گلگت سے گرفتار کیا ہے، ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے