اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندوبھائی بہنوں کو مبارکباد

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیوالی کے تہوار پر ہندو بھائی بہنوں کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دیوالی کے تہوار پر ہندو بھائی بہنوں کو مبارکباد دی اور ہندوبرادری کے لئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے، اقلیتوں کے لئے”سپیشل مینارٹی کارڈ“کا اجراء کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ محفوظ پنجاب ویژن کے تحت”مینارٹی ورچوئل پولیس سٹیشن“بھی قائم کررہے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ دیوالی تہوار باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے، پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے جس میں مختلف مذاہب کے لوگ اخوت و بھائی چارے سے رہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے