اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صوبہ بھر میں غیر قانونی ہتھیاروں کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں، لسٹیں مرتب

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو ایک اور اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔

صوبے بھر میں غیر قانونی ہتھیاروں رکھنے فروخت کرنےوالوں  کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں، صوبے میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بہتات اور اسلحہ کے پھیلاؤ کو سنگین قرار دے دیا گیا، سی سی ڈی حکام  کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی افسران کاضلعی سطح پر غیر قانونی ہتھیاروں کے خلاف بھر پور کارروائی کے لئے پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

پنجاب میں غیر قانونی ہتھیاروں میں ملوث عناصر کی لسٹیں مرتب کرنے کا عمل بھی شروع ہو گا، امن دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاون کافیصلہ ہو چکا ہے۔غیر قانونی ہتھیاروں کی بہتات کی وجہ سے اندرونی سلامتی خراب ہو رہی ہے، سی سی ڈی افسران نے ضلعی سطح پر غیر قانونی ہتھیاروں کے خلاف بھر پور کارروائی کے لئے پلان تیار کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے